اسلامی معاشرے کی اصلاح کے لیے بنت الہدیٰ کا ادبی کردار
Abstract
Amina al Sadr “Bint Al Huda” (1938-1980) was a prominent Iraqi Muslim female scholar and writer . She was skilled in different genres of literature i.e articles, essays, novels, short stories and poems. Her writings greatly reflect the diverse roles of women in an Islamic society with regard of their contributions and duties in various aspects. In this paper, an attempt has made to highlight the literary attributes of Bint Al Huda for the enhancement of moral and cultural values among the individuals of an Islamic society .
آمنہ الصدر بنت الہدیٰ(۱۹۳۲ء۔۱۹۸۰ء) عراق سے تعلق رکھنے والی ایک معروف مسلمان عالمہ اور ادیبہ ہیں۔اُن کی تحریریں خاص طور پر اُن کے مضامین، ناول اور افسانے اسلامی معاشرے میں خواتین کے مختلف کرداروں کو بخوبی اُجاگر کرتے ہیں۔ اُنھوں نے نظم اور نثر دونوں میدانوں میں اپنے قلمی توانائیاں صرف کیں تاکہ مسلمان خواتین کا شعور اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی کے مختلف شعبوں میں اُجاگر ہوسکے۔اس تحقیقی مقالے میں معاشرے کی اصلاح کے لیے آمنہ بنت الہدیٰ کی تحریروں کی خصوصیات کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے